آداب کا بیان۔
Explanation of Etiquettes.
1.والدین کی فرمانبرداری اور ان کے ساتھ حسن سلوک۔2.ان لوگو سے تعلقات اور حسن سلوک جاری رکھو جن سے تمہارے والد صاحب کے تعلقات تھے ۔3.والد کو اولاد کے ساتھ حسن سلوک کرنا خصوصاً بیٹیوں سے اچھا برتاؤ کرنا۔4.پڑوس کا حق ۔5.مہمان کا حق۔6.یتیم کا حق۔7.رستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹا دینا۔8.پانی کے صدقہ کی فضیلت ۔9.نرمی اور مہربانی ۔10.غلاموں باندیوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا۔11.سلام کو رواج دینا (پھیلانا)12.سلام کا جواب دینا۔13.ذمی کافروں کو سلام کا جواب کیسے دیں ؟14.بچوں اور عورتوں کو سلام کرنا۔15.مصافحہ ۔16.ایک مرد دوسرے مرد کا ہاتھ چومے ۔17.(داخل ہونے سے قبل) اجازت لینا۔18.مرد سے کہنا کہ صبح کیسی کی ؟19.جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز شخص آئے تو اس کا اکرام کرو۔20.چھینکنے والے کو جواب دینا۔21.چھننکنے والے کو جواب دینا۔22.مرد اپنے ہمنشین کا اعزاز کرے ۔23.جو کسی نشست سے اٹھے پھر واپس آئے تو وہ اس نشست کا زیادہ حقدار ہے ۔24.عذر کرنا۔25.مزاح کرنا۔26.سفید بال اکھیڑنا۔27.کچھ سایہ اور کچھ دھوپ میں بیٹھنا ۔28.اوندھے منہ لیٹنے سی ممانعت ۔29.علم نجوم سیکھنا کیسا ہے۔30.ہوا کو برا کہنے کی ممانعت ۔31.کونسے نام اللہ تعالیٰ کو پسند ہیں ؟32.ناپسندیدہ نام33.نام بدلنا۔34.نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک اور کنیت دونوں کا بیک وقت اختیار کرنا۔35.اولاد ہونے سے قبل ہی مرد کا کنیت اختیار کرنا۔36.القابات کا بیان ۔37.خوشامد کا بیان ۔38.جس سے مشورہ طلب جائے وہ بمنزلہ امانت دار ہے۔39.حمام میں جانا۔40.بال صفا پاؤ ڈر استعمال کرنا۔41.وعظ کہنا اور قصے بیان کرنا۔42.شعر کا بیان۔43.ناپسندیدہ اشعار ۔44.چوسر کھیلنا۔45.کبوتر بازی ۔46.تنہائی کی کراہت۔47.سوتے وقت آگ بجھا دینا۔48.راستہ میں پڑ اؤ ڈالنے کی ممانعت ۔49.ایک جانور پر تین کی سواری۔50.لکھ کر مٹی سے خشک کرنا۔51.تین آدمی ہوں تو وہ (آپس میں ) سرگوشی نہ کریں ۔52.جس کے پاس تیر ہو تو اسے پیکان سے پکڑے ۔53.قرآن کا ثواب ۔54.یاد الہی کی فضیلت ۔55.اللہ کی حمد وثناء کرنے والوں کی فضیلت ۔56.سبحان اللہ کہنے کی فضیلت ۔57.اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرنا۔58.نیکی کی فضیلت ۔59.لاحول ولاقوة الا باللہ کی فضیلت ۔