Sunan Ibn Majah — Hadith 2640
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَسْنَانُ سَوَائٌ الثَّنِيَّةُ وَالضِّرْسُ سَوَائٌ
عباس بن عبدالعظیم، عبدالصمد بن وارث، شعبہ، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا تمام دانت برابر ہیں سامنے کے دانت اور ڈاڑھیں برابر ہیں ۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah said: "Teeth are all the same; the incisor and the molar are the same."