TrueHadith

دیت کا بیان

Explanation of Diyah (Blood Compensation)

1.مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید2.کیا مومن کو قتل کرنے ولاے کی توبہ قبول ہوگی۔3.جس کا کوئی عزیز قتل کردیا جائے تو اسے تین باتوں میں سے ایک کا اختیار ہے۔4.کسی نے عمدا قتل کیا پھر مقتول کے ورثہ دیت پر راضی ہوگئے۔5.شبہ عمد میں دیت مغلظہ ہے6.قتل خطا کی دیت7.دیت قاتل کے کنبہ والوں پر اور قاتل پرواجب ہوگی اور اگر کسی کنبہ نہ ہو تو بیت المال سے ادا کی جائے گی۔8.مقتول کے ورثہ کو قصاص ودیت لینے میں رکاوٹ بننا9.جن چیزوں میں قصاص نہیں10.(مجروح راضی ہو تو) زخمی کرنے والا قصاص کے بدلہ فدیہ دے سکتا ہے۔11.جنین (پیٹ کے بچہ) کی دیت12.دیت میں بھی میراث جاری ہوتی ہے13.کافر کی دیت14.قاتل(مقتول کا) کا وارث نہیں بنے گا15.عورت کی دیت اس کے عصبہ پر ہوگی اور اس کی میراث اس کی اولاد کے لیے ہوگی۔16.دانت کا قصاص17.دانتوں کی دیت18.انگلیوں کی دیت19.ایسازخم جس سے ہڈی دکھائی دینے لگے لیکن ٹوٹے نہیں ۔20.ایک شخص نے دوسرے کو کاٹا دوسرے نے اپنا ہاتھ اس کے دانتوں سے کھینچا تو اس کے دانت ٹوٹ گئے۔21.کسی مسلمان کو کافر کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے ۔22.والد کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے23.کیا آزاد کو غلام کے بدلے قتل کرنا درست ہے۔24.قاتل سے اسی طرح قصاص لیا جائے25.قصاص صرف تلوار سے لیا جائے26.کوئی بھی دوسرے پر جرم نہیں کرتا (یعنی کسی کے جرم کامواخذہ دوسرے سے نہ ہوگا)27.ان چیزوں کا بیان جن میں قصاص ہے نہ دیت28.قسامت کا بیان29.جو اپنے غلام کا کوئی عضو کاٹے تو وہ غلام آزاد ہوجائے گا۔30.سب لوگوں میں عمدہ طریقہ سے قتل کرنے والے اہل ایمان ہیں ۔31.تمام مسلمانوں کے خون برابر ہیں ۔32.ذمی کو قتل کرنا33.کسی مرد کو جان کی امان دیدی پھر قتل بھی کر دیا جائے ۔34.قاتل کو معاف کرنا35.قصاص معاف کرنا36.حاملہ پر قصاص لازم آتا ہے۔