TrueHadith

والد کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے

Sunan Ibn MajahHadith 2651

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُقْتَلُ بِالْوَلَدِ الْوَالِدُ

سوید بن سعید، علی بن مسہر، اسماعیل بن مسلم، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا اولاد کے بدلے والد کو قتل نہ کیا جائے گا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "A father should not be killed for his son."

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2652

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يُقْتَلُ الْوَالِدُ بِالْوَلَدِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد، حجاج، عمرو بن شعیب، سیدنا عمرو بن خطاب بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ والد کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے۔

It was narrated from' Amr bin Shu' aib, from his father, from his grandfather, that 'Umar bin Khattab said: "I heard the Messenger of Allah say: 'A father should not be killed for his son.'"

Permalink