Sunan Ibn Majah — Hadith 3855
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ سَلْمَانَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ رَبَّکُمْ حَيِيٌّ کَرِيمٌ يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ أَنْ يَرْفَعَ إِلَيْهِ يَدَيْهِ فَيَرُدَّهُمَا صِفْرًا أَوْ قَالَ خَائِبَتَيْنِ
ابوبشربکر بن خلف، ابن ابی عدی، جعفر بن میمون، ابی عثمان، حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارا پروردگار بہت باحیاء اور کریم (معزز ومہربان اور جواد فیاض) ہے۔ اسے اس بات سے حیاء آتی ہے کہ اسکا بندہ اس کے سامنے اپنے دونوں ہاتھ پھیلائے پھر وہ اسکے ہاتھ خالی اور ناکام لوٹادے ۔
It was narrated from Salman that the Prophet (saw) said: “Your Lord is Kind and Most Generous , and is too kind to let His slave, if he raises his hands to Him, bring them back empty,” or he said “frustrated” (Hasan)