دعاؤں کا بیان
Explanation of Supplications
1.دعا کی فضیلت ۔2.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا کا بیان ۔3.ان چیزوں کا بیان جن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پناہ مانگی ۔4.جامع دعائیں ۔5.عفو (درگزر) اور عافیت (تندرستی) کی دعا مانگنا۔6.جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو اپنے آپ سے ابتداء کرے (پہلے اپنے لئے مانگے )7.دعا قبول ہوتی ہے بشرطیکہ جلدی نہ کرے۔8.کوئی شخص یوں نہ کہے کہ اے اللہ اگر آپ چاہیں تو مجھے بخش دیں ۔9.اسم اعظم10.اللہ عزوجل کے اسماء کا بیان11.والد اور مظلوم کی دعا ۔12.دعا میں حد سے بڑھنا منع ہے ۔13.دعا میں ہاتھ اٹھانا ۔14.صبح و شام کی دعا۔15.سونے کے لئے بستر پر آئے تو کیا دعا مانگے ؟16.رات میں بیدار ہو تو کیا پڑھے ؟17.سختی اور مصیبت کے وقت کی دعا ۔18.کوئی شخص گھر سے نکلے تو یہ دعا مانگے ۔19.گھر داخل ہوتے وقت کی دعا ۔20.سفر کرتے وقت کی دعا21.بادوباراں کا منظر دیکھتے وقت یہ دعا پڑھے ۔22.مصیبت زدہ کو دیکھے تو یہ دعا پڑھے۔