TrueHadith

جامع دعائیں ۔

Sunan Ibn MajahHadith 3835

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا أَبُو مَالِکٍ سَعْدُ بْنُ طَارِقٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ کَيْفَ أَقُولُ حِينَ أَسْأَلُ رَبِّي قَالَ قُلْ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي وَجَمَعَ أَصَابِعَهُ الْأَرْبَعَ إِلَّا الْإِبْهَامَ فَإِنَّ هَؤُلَائِ يَجْمَعْنَ لَکَ دِينَکَ وَدُنْيَاکَ

ابوبکر، یزید بن ہارون، ابومالک سعد بن حضرت طارق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کی خدمت میں ایک مرد حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول ! میں اپنے رب سے (دعا) مانگوں تو کیا عرض کروں ؟ فرمایا کہا کرو اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي اے اللہ! میری بخشش فرما۔ مجھ پر رحمت فرما۔ مجھے عافیت عطا فرما اور مجھے رزق عطا فرما اور آپ نے انگوٹھے کے علاوہ باقی انگلیاں جمع کر کے فرمایا کہ یہ کلمات تمہارے لئے تمہارے دین اور دنیا کو جمع کر دیں گے ۔

Abu Malik, Sa'd bin Tariq, narrated from his father that when a man had come to the Messenger of Allah(saw), he heard him say: "0 Messenger of Allah, what should I say when I ask of Allah?" He said: "Say: Allahumma-ghfirli warhamni wa 'afini warzuqni (0 Allah, forgive me, have mercy on me, keep me safe and sound and grant me provision)," and he held up his four fingers apart from the thumb and said: "These combine your religious and worldly affairs." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3836

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنِي جَبْرُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ أُمِّ کُلْثُومٍ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَهَا هَذَا الدُّعَائَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ مِنْ الْخَيْرِ کُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الشَّرِّ کُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَکَ عَبْدُکَ وَنَبِيُّکَ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ بِهِ عَبْدُکَ وَنَبِيُّکَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ وَأَسْأَلُکَ أَنْ تَجْعَلَ کُلَّ قَضَائٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، حماد بن سلمہ، جبر بن حبیب، ام کلثوم بنت ابی بکر، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یہ دعا تعلیم فرمائی اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ مِنْ الْخَيْرِ کُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ الشَّرِّ کُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَکَ عَبْدُکَ وَنَبِيُّکَ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ بِهِ عَبْدُکَ وَنَبِيُّکَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ وَأَسْأَلُکَ أَنْ تَجْعَلَ کُلَّ قَضَائٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا اے اللہ ! میں آپ سے تمام خیر مانگتی ہوں۔ دنیا کی بھی اور آخرت کی بھی۔ جو مجھے معلوم ہے اور جس کا مجھے علم نہیں اور میں آپ کی پناہ مانگتی ہوں تمام تر شر سے دنیا کے اور آخرت کے جس کا مجھے علم ہے اس سے اور جس کا مجھے علم نہیں اس سے بھی۔ اے اللہ ! میں آپ سے وہ بھلائی مانگتی ہوں جو آپ سے آپ کے بندہ اور نبی نے مانگی اور میں آپ کی پناہ مانگتی ہوں۔ اے اللہ ! میں آپ سے جنت مانگتی ہوں اور اسکے قریب کرنے والے اعمال و اقوال بھی اور میں آپ کی پناہ مانگتی ہوں دوزخ سے اور ہر اس قول وعمل سے جو دوزخ کے قریب کرے اور میں آپ سے یہ سوال کرتی ہوں کہ ہر فیصلہ جو آپ نے میری بابت فرمایا اسے خیر بنادیجئیے ۔

It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah(saw) taught her this supplication: ( O Allah, I ask You for all that is good, in this world and in the Hereafter, what I know and what I do not know. 0 Allah, I seek refuge with You from all evil in this world and in the Hereafter what I know and what I do not know. 0 Allah, I ask You for the good that Your slave and Prophet has asked You for, and I seek refuge with you from the evil from which your slave and Prophet sought refuge. O Allah, I ask You for Paradise and for that which brings one colder to it, in word and deed, and I seek refuge in You from Hell and from that which brings one closer to it, in word and deed. And I ask You to make every decree that You decree concerning me good).” (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3837

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ مَا تَقُولُ فِي الصَّلَاةِ قَالَ أَتَشَهَّدُ ثُمَّ أَسْأَلُ اللَّهَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِهِ مِنْ النَّارِ أَمَا وَاللَّهِ مَا أُحْسِنُ دَنْدَنَتَکَ وَلَا دَنْدَنَةَ مُعَاذٍ قَالَ حَوْلَهَا نُدَنْدِنُ

یوسف بن موسیٰ قطان، جریر، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی نے ایک شخص سے فرمایا تم نماز میں کیا پڑھتے ہو؟ عرض کیا تشہد کے بعد اللہ تعالیٰ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور دوزخ سے پناہ مانگتا ہوں اور و اللہ ! میں آپ کی گنگناہٹ اور معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (جو ہمارے امام ہیں) کی گنگناہٹ نہیں سمجھتا (کہ آپ اور معاذ کیا دعا مانگتے ہیں) فرمایا ہم بھی اسی کے گرد (جنت کا سوال اور دوزخ سے پناہ) گنگناتے ہیں ۔

It was narrated form Abu Hurairah that the Messenger of Allah(saw) said to a man: "What do you say during your prayer?" He said: "I recite the Tashah-hud then I ask Allah for Paradise and seek refuge with Him from Hell, but by Allah I do not understand your whispering or the whispering of Mu'adh." He said: "It is concerning them (Paradise and Hell) that we are whispering."(Sahih)

Permalink