TrueHadith

زائد پانی سے اس لیے روکنا کہ اس کے ذریعہ گھاس سے روکے منع ہے۔

Sunan Ibn MajahHadith 2469

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمْنَعْ أَحَدُکُمْ فَضْلَ مَائٍ لِيَمْنَعَ بِهِ الْکَلَأَ

ہشام بن عمار، سفیان ، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ایک زائد پانی سے نہ روکے تاکہ اس کے ذریعے گھاس سے روکے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: "No one of you should withhold surplus water from common pastureland."

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2470

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حَارِثَةَ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ وَلَا يُمْنَعُ نَقْعُ الْبِئْرِ

عبداللہ بن سعید، عبدہ بن سلیمان ، حارثہ ، عمرہ ، عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ضرورت سے زائد پانی نہ روکا جائے اور جو پانی کنوئیں میں بچ رہے اس سے نہ روکا جائے۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Surplus water should not be withheld, and neither should surplus water from a well." (Hasan)

Permalink