Sunan Ibn Majah — Hadith 2467
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِيَّ وَرَأَی نَاسًا يَبِيعُونَ الْمَائَ فَقَالَ لَا تَبِيعُوا الْمَائَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُبَاعَ الْمَائُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، ابی منہال، حضرت ایاس بن مزنی نے دیکھا کہ لوگ پانی بیچ رہے ہیں تو فرمایا پانی مت بیچو اس لیے کہ میں نے اللہ کے رسول کو پانی بیچنے سے منع فرماتے ہوئے سنا۔
It was narrated that Abu Minhal said: "I heard Iyas bin 'Abd Muzani say - when he saw people selling water: 'Do not sell water, for I heard the Messenger of Allah forbidding selling of water.’”