TrueHadith

ہدی میں نر اور مادہ دونوں درست ہیں ۔

Sunan Ibn MajahHadith 3091

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَی فِي بُدْنِهِ جَمَلًا لِأَبِي جَهْلٍ بُرَتُهُ مِنْ فِضَّةٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابن ابی لیلی، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی طرف سے ہدی کے جانوروں میں ابوجہل کا ایک نر اونٹ بھی بھیجا (جو جنگ بدر میں غنیمت میں آیا) اسکی ناک میں چاندی کا چھلا تھا ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that among the sacrificial animals the Prophet included a (male) camel belonging to Abu Jahl, which had a silver nose ring.

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3092

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا مُوسَی بْنُ عُبَيْدَةَ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ فِي بُدْنِهِ جَمَلٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبیداللہ بن موسی، موسیٰ بن عبیدہ، ایاس بن حضرت سلمہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہدی کے جانوروں میں ایک نر اونٹ تھا۔

It was narrated from Iyas bin Salamah, from his father, that the Prophet had a (male) camel among his sacrificial animals.

Permalink