حج کا بیان
Explanation of Hajj
1.حج کیلئے سفر کرنا۔2.فرضیت حج ۔3.حج اور عمرہ کی فضیلت ۔4.کجاوہ پر سوار ہو کر حج کرنا۔5.حاجی کی دعا کی فضیلت ۔6.کونسی چیز حج واجب کردیتی ہے؟7.عورت کا بغیر ولی کے حج کرنا۔8.حج کرناعورتوں کیلئے جہاد ہے۔9.میت کی جانب سے حج کرنا۔10.زندہ کی طرف سے حج کرنا جب اس میں ہمت نہ رہے ۔11.نابالغ کا حج کرنا۔12.حیض ونفاس والی عورت حج کا احرام باندھ سکتی ہے ۔13.آفاقی کی میقات کا بیان ۔14.احرام کا بیان۔15.تلبیہ کا بیان۔16.لبیک پکار کر کہنا۔17.جو شخص محرم ہو۔18.احرام سے قبل خوشبوکا استعمال ۔19.محرم کون سالباس پہن سکتا ہے؟20.محرم کو تہبند نہ ملے تو پائجامہ پہن لے اور جوتا نہ ملے تو موزہ پہن لے ۔21.احرام میں ان امور سے بچنا چاہئے۔22.محرم سردھوسکتا ہے۔23.احرام والی عورت اپنے چہرہ کے سامنے کپڑالٹکائے ۔24.حج میں شرط لگانا۔25.حرم میں داخل ہونا۔26.مکہ میں دخول ۔27.علی بن محمد، عمری، نافع، حضرت ابن عمر28.حجر اسود کا استلام ۔29.حجراسود کا استلام چھڑی سے کرنا30.بیت اللہ کے گرد طواف میں رمل کرنا۔31.اضطباع کا بیان۔32.حطیم کو طواف میں شامل کرنا (یعنی حطیم سے باہر طواف کرنا)۔33.طواف کی فضیلت ۔34.طواف کے بعد دوگانہ ادا کرنا۔35.بیمار سوار ہو کر طواف کرسکتا ہے۔36.ملتزم کا بیان ۔37.حائضہ طواف کے علاوہ باقی مناسک حج ادا کرے۔38.حج مفرد کا بیان ۔39.حج اور عمرہ میں قرآن کرنا۔40.حج قران کرنے والے کا طواف ۔41.حج تمتع کا بیان۔42.حج کا احرام فسخ کرنا۔43.ان لوگوں کا بیان جن کاموئقف ہے کہ حج کافسخ کرناخاص تھا۔44.صفامروہ کی سعی ۔45.عمرہ کا بیان۔46.ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد ، وکیع، سفیان، بیان، جابر، شعبی، حضرت وہب بن خنبش47.رمضان میں عمرہ کی فضیلت48.ذی قعدہ میں عمرہ۔49.رجب میں عمرہ ۔50.تنعیم سے عمرے کا احرام باندھنا۔51.بیت المقدس سے احرام باندھ کر عمرہ کرنے کی فضیلت ۔52.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے عمرے کئے۔53.منی کی طرف نکلنا۔54.منی میں اترنا۔55.علی الصبح منی سے عرفات جانے کا بیان۔56.عرفات میں کہاں اترے ؟57.موقوف عرفات ۔58.عرفات کی دعاء کا بیان ۔59.ایسا شخص جو عرفات میں اتاریخ کو طلوع فجر سے قبل آجائے۔60.عرفات سے (واپس) لوٹنا۔61.اگر کچھ کام ہو تو عرفات ومزدلفہ کے درمیان اترسکتا ہے۔62.مزدلفہ میں جمع بین الصلاتین ۔ (یعنی مغرب وعشاء اکٹھا کرنا)63.مزدلفہ میں قیام کرنا۔64.جو شخص کنکریاں مارنے کیلئے مزدلفہ سے منی کو پہلے چل پڑے۔65.کتنی بڑی کنکریاں مارنی چاہیے ۔66.جمرئہ عقبہ پر کہاں سے کنکریاں مارنا چاہیے ؟67.جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد اس کے پاس نہ ٹھہرے ۔68.سوار ہو کر کنکریاں مارنا۔69.بوجہ عذر کنکریاں مارنے میں تاخیر کرنا۔70.بچوں کی طرف سے رمی کرنا۔71.حاجی تلبیہ کہنا کب موقوف کرے ۔72.جب مرد جمرہ عقبہ کی رمی کرچکے تو جو باتیں حلال ہوجاتی ہیں ۔73.سر منڈانے کا بیان ۔74.سر کی تلبید کرنا (بال جمانا)75.ذبح کا بیان ۔76.مناسک حج میں تقدیم وتاخیر۔77.ایام تشریق میں رمی جمعرات ۔78.یوم نحر کو خطبہ ۔79.بیت اللہ کی زیارت ۔80.زمزم پینا۔81.کعبہ کے اندر جانا۔82.منی کی راتیں مکہ گزارنا۔83.محصب میں اترنا۔84.طواف رخصت ۔85.حائضہ طواف وداع سے قبل واپس ہوسکتی ہے۔86.اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حج کا مفصل ذکر۔87.جو شخص حج سے رک جائے بیماری یا عذر کی وجہ سے (احرام کے بعد)88.احصارکافدیہ۔89.محرم کیلئے پچھنے لگوانا۔90.محرم کون ساتیل لگاسکتا ہے۔91.محرم کا انتقال ہوجائے ۔92.محرم شکار کرے تو اس کی سزا ۔93.جن جانوروں کو مارسکتا ہے۔94.جو شکار محرم کے لئے منع ہے ۔95.اگر محرم کے لئے شکار نہ کیا گیا ہو تو اس کا کھانا درست ہے۔96.قربانیوں کی گردن میں ہارڈالنا ۔97.بکری کے گلے میں ہارڈالنا۔98.ہدی کے جانور کا اشعار۔99.جو شخص قربانی کے جانوروں پر جھول ڈالے ۔100.ہدی میں نر اور مادہ دونوں درست ہیں ۔101.ہدی میقات میں لے جانا۔102.ہدی پر سوار کرنا۔103.اگر ہدی کا جانور ہلاک ہونے لگے ۔104.مکہ کے گھروں کے کرایہ کا حکم ۔105.مکہ کی فضیلت106.مدینہ منورہ کی فضیلت ۔107.کعبہ میں مدفون مال ۔108.مکہ میں ماہ رمضان کے روزے رکھنا۔109.بارش میں طواف کرنا۔110.پیدل حج کرنا۔