TrueHadith

حج میں شرط لگانا۔

Sunan Ibn MajahHadith 2927

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ جَدَّتِهِ قَالَ لَا أَدْرِي أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَوْ سُعْدَی بِنْتِ عَوْفٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَی ضُبَاعَةَ بِنْتِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَقَالَ مَا يَمْنَعُکِ يَا عَمَّتَاهُ مِنْ الْحَجِّ فَقَالَتْ أَنَا امْرَأَةٌ سَقِيمَةٌ وَأَنَا أَخَافُ الْحَبْسَ قَالَ فَأَحْرِمِي وَاشْتَرِطِي أَنَّ مَحِلَّکِ حَيْثُ حُبِسْتِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ح، ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، عثمان بن حکیم ابوبکر بن عبداللہ بن زبیر، ابوبکر، سعدی بنت عوف، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ضباعہ بنت عبدالمطلب کے پاس تشریف لے گئے اور فرمایا پھوپھی جان آپ کو حج سے کیا بات مانع ہے۔ فرمانے لگیں میں بیمار عورت ہوں مجھے خدشہ ہے کہ درمیان بیماری کی وجہ سے رہ نہ جاؤں (اور حج پورا نہ کرسکوں) آپ نے فرمایا احرام باندھ لو اور یہ شرط ٹھہرالو کہ جہاں میں رہ جاؤں (بیماری کی وجہ سے آگے نہ جاسکوں) وہی میرے حلال ہونے (اور احرام ختم کرنے) کی جگہ ہوگی۔

It was narrated from Abu Bakr bin' Abdullah bin Zubair from his grandmother - he (the narrator) said: "I do not know if it was Asma' bint Abu Bakr or Su'da bint ' Awf' - that the Messenger of Allah P.B.U.H entered upon Dub"-'ah bint ' Abdul-Muttalib and said: "What is keeping you, 0 my aunt, from performing Hajj?" She said: "I am a sick woman, and I am afraid of being prevented (from completing Hajj)." He said: "Enter Ihram and stipulate the condition that you will exit Ihram from the point where you are prevented." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2928

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ وَوَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ضُبَاعَةَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا شَاکِيَةٌ فَقَالَ أَمَا تُرِيدِينَ الْحَجَّ الْعَامَ قُلْتُ إِنِّي لَعَلِيلَةٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ حُجِّي وَقُولِي مَحِلِّي حَيْثُ تَحْبِسُنِي

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، وکیع، ہشام بن عروہ، حضرت ضباعة فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول میرے پاس تشریف لائے میں بیمار تھی فرمایا امسال تمہارا حج کا ارادہ نہیں ؟ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول میں بیمار ہوں۔ فرمایا حج کیلئے اور احرام میں یوں کہو کہ جہاں آپ مجھے روک لیں (بیمار ہوجاؤں) وہیں حلال ہو کر احرام ختم کر دونگی۔

It was narrated that Duba'ah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H entered upon me when I was unwell. He said: 'Do you intend to perform Hajj this year?' I said: ' I am sick, 0 Messenger of Allah.' He said: 'Go for Hajj and say: "I will exit lhram from the point where I am prevented.": (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2929

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا وَعِکْرِمَةَ يُحَدِّثَانِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَائَتْ ضُبَاعَةُ بِنْتُ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنِّي امْرَأَةٌ ثَقِيلَةٌ وَإِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ فَکَيْفَ أُهِلُّ قَالَ أَهِلِّي وَاشْتَرِطِي أَنَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي

ابوبشر بکر بن ابی خلف، ابوعاصم، ابن جریج، ابوزبیر، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضرت ضباغة بنت زبیر بن عبدالمطلب کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا میں بیمار عورت ہوں اور میرا حج کا ارادہ ہے تو میں کیسے احرام باندھوں۔ فرمایا احرام باندھنے میں یہ شرط کرلو کہ جہاں مجھے آپ (اللہ تعالی) روک دیں وہیں احرام کھول دوں گی۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: Duba'ah bint Zubair bin 'Abdul-Muttalib came to the Messenger of Allah P.B.U.H and said: "I am a heavy woman and I want to go for Hajj. How should I enter Ihram?" He said: "Enter Ihram and stipulate the condition that you will exit Ihram from the point where you are prevented." (Sahih)

Permalink