TrueHadith

فجر سے پہلے دو رکعت

Sunan Ibn MajahHadith 1133

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَضَائَ لَهُ الْفَجْرُ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب فجر کی روشنی دکھائی دیتی تو دو رکعت پڑھتے ۔

It was narrated from Ibn "Umar that when the dawn illuminated, the Prophet P.B.U.H wouid pray two Rak'ah. (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1134

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ کَأَنَّ الْأَذَانَ بِأُذُنَيْهِ

احمد بن عبدة، حماد بن زید، انس بن سیرین، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر سے قبل دو رکعت ایسے ادا فرماتے کہ گویا تکبیر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کانوں میں ہے۔ (یعنی جیسے تکبیر ہو رہی ہو تو آدمی مختصر سی ادا کرتا ہے۔ ایسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی سنتیں مختصر ادا فرماتے) ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to pray two Rak'ah before the morning (prayer), as if the Adhan were in his ears. would pray them briefly). (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1135

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا نُودِيَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ رَکَعَ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَقُومَ إِلَی الصَّلَاةِ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، نافع، ابن عمر، ام المومنین حضرت حفصہ بنت عمر فرماتی ہیں کہ جب نماز فجر کے لئے اذان دی جاتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مختصر سی دو رکعتیں نماز سے قبل پڑھتے ۔

It was narrated from Hafsah bint 'Umar that when the call for the Subh. prayer was given, the Messenger of Allah p.b.u.h would pray two short Rak'uh before going to the prayer. (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1136

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ إِلَی الصَّلَاةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، ابواسحاق ، اسود، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرتے تو دو رکعتیں پڑھ کر نماز کے لئے نکلتے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "When he performed ablution the Prophet P.B.U.H would pray two (short) Rak'ah and then go out for the prayer."(Da'if)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1137

حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو أَبُو عَمْرٍو حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الرَّکْعَتَيْنِ عِنْدَ الْإِقَامَةِ

خلیل بن عمروابوعمرو، شریک، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اقامت کے قریب دو رکعتیں پڑھتے تھے ۔

It was narrated that 'Ali said: "The Prophet p.b.u.h used to perform two Rak'ah at the time of the lqamah" (Da'if)

Permalink