TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1134 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1134

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ کَأَنَّ الْأَذَانَ بِأُذُنَيْهِ

احمد بن عبدة، حماد بن زید، انس بن سیرین، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر سے قبل دو رکعت ایسے ادا فرماتے کہ گویا تکبیر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کانوں میں ہے۔ (یعنی جیسے تکبیر ہو رہی ہو تو آدمی مختصر سی ادا کرتا ہے۔ ایسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی سنتیں مختصر ادا فرماتے) ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to pray two Rak'ah before the morning (prayer), as if the Adhan were in his ears. would pray them briefly). (Sahih)

Permalink

See the full chapter: فجر سے پہلے دو رکعت