TrueHadith

کفاروں کا بیان۔

Explanation of Atonements

1.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کی قسم کھاتے ؟2.ماسوا اللہ (کی ذات کے) کے قسم کھانے کی ممانعت ۔3.جس نے ماسوا اسلام کے کسی دین میں چلے جانے کی قسم کھائی۔4.جس کے سامنے اللہ کی قسم کھائی جائے اس کو راضی بہ رضا ہوجانا چاہئے۔5.قسم کھانے میں یا قسم توڑنا ہوتا ہے یا شرمندگی ۔6.قسم میں ان شاء اللہ (اگر اللہ نے چاہا) کہہ دیا تو ؟7.قسم اٹھالی پھر خیال ہوا کہ اس کے خلاف کرنابہتر ہے تو۔8.نامناسب قسم کا کفارہ اس نامناسب کام کو نہ کرنا ہے ۔9.قسم کے کفارہ میں کتناکھلائے ۔10.قسم کے کفارہ میں میانہ روی کے ساتھ کھلانا۔11.اپنی قسم پر اصرار کرنے اور کفارہ نہ دینے سے ممانعت ۔12.قسم کھانے والوں کو قسم پوری کرنے میں مدد دینا۔13.ماشاء اللہ وشئت (جو اللہ اور آپ چاہیں) کہنے کی ممانعت ۔14.قسم میں توریہ کرلینا۔15.منت ماننے سے ممانعت ۔16.معصیت کی منت ماننا۔17.جس نے نذر مانی لیکن اسکی تعین نہ کی (کہ کس بات پر منت مان رہاہے؟)18.منت پوری کرنا۔19.جو شخص مرجائے حالانکہ اس کی ذمہ نذرہو۔20.پیدل حج کی منت ماننا۔21.منت میں طاعت ومعصیت جمع کردینا۔