طلاق کا بیان
Statement on Divorce
1.طلاق کا بیان۔2.سنت طلاق کا بیان ۔3.حاملہ عورت کا طلاق دینے کا طریقہ ۔4.ایسا شخص جو اپنی بیوی کو ایک ہی مجلس میں تین طلاقیں دیدے ۔5.رجوع (بعداز طلاق) کا بیان ۔6.بچہ کی پیدائش کیساتھ ہی حاملہ خاتون بائنہ ہوجائے گی۔7.وفات پا جانے والے شخص کی حاملہ بیوی کی عدت بچہ جنتے ساتھ ہی پوری ہوجائیگی۔8.بیوہ عدت کہاں پوری کرے؟9.دوران عدت خاتون گھر سے باہر جاسکتی ہے یا نہیں ؟10.جس عورت کو طلاق دی جائے تو عدت تک شوہر پر رہائش ونفقہ دینا واجب ہے یا نہیں ؟11.بوقت طلاق بیوی کو کپڑے دینا۔12.اگر مرد طلاق سے انکاری ہو؟13.ہنسی (مذاق) میں طلاق دینا نکاح کرنا یا رجوع کرنا۔14.زیر لب طلاق دینا اور زبان سے کچھ ادا نہ کرنا۔15.دیوانے نابالغ اور سونے والے کی طلاق کا بیان ۔16.جبر سے یا بھول کر طلاق دینے کا بیان ۔17.نکاح سے پہلے طلاق لغو (بات) ہے۔18.کن کلمات سے طلاق ہوجاتی ہے ؟19.طلاق بتہ (بائن) کا بیان ۔20.آدمی اپنی عورت کو اختیار دے دے تو؟21.عورت کیلئے خلع لینے کی کراہت ۔22.خلع کے بدلے خاوند دیا گیا مال واپس لے سکتا ہے۔23.خلع والی عورت عدت کیسے گزارے؟24.ایلاء کا بیان ۔25.ظہار کا بیان ۔26.کفارہ سے قبل ہی اگر ظہار کرنے والا جماع کر بیٹھے۔27.لعان کا بیان ۔28.(عورت کو اپنے پر) حرام کرنے کا بیان۔29.لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے ۔30.لونڈی کی طلاق اور عدت کا بیان ۔31.غلام کے بارے میں طلاق کا بیان ۔32.اس شخص کا بیان جو لونڈی کو دو طلاقیں دے کر پھر خرید لے ۔33.ام ولد کی عدت کا بیان34.بیوہ عورت (دوران عدت ) زیب وزینت نہ کرے۔35.کیا عورت اپنے شوہر کے علاوہ کسی دوسرے پہ سوگ کرسکتی ہے؟36.والد اپنے بیٹے کو حکم دے کہ اپنی بیوی کو طلاق دو توباپ کا حکم ماننا چاہئے ۔