TrueHadith

برتن میں سانس لینا

Sunan Ibn MajahHadith 3418

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ عَنْ عَمِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَرِبَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَائِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَعُودَ فَلْيُنَحِّ الْإِنَائَ ثُمَّ لِيَعُدْ إِنْ کَانَ يُرِيدُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، داؤد بن عبداللہ عبدالعزیزبن محمد، حارث بن ابی ذباب، ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی پئے تو برتن میں سانس نہ لیے (سانس لینے کے بعد) دوبارہ پینا چاہتا ہو تو برتن کو (منہ سے) الگ کر کے (سانس لے) پھر چاہے تو دوبارہ پی لے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When anyone of you drinks let him not breathe I into the vessel. If he wants to continue drinking, let him move the vessel away (in order to breathe) then bring it back, if he wants." (Hasan)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3419

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّنَفُّسِ فِي الْإِنَائِ

بکر بن خلف، ابوبشر، یزید بن زریع، خالدحذاء، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں سانس لینے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade breathing into the vessel." (Sahih)

Permalink