حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی زَکَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ وَمَا أَسْکَرَ کَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ
ابراہیم بن منذرخزامی، ابویحییٰ ، زکریابن منظور، ابی حازم، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Every intoxicant is unlawful and whatever causes intoxication in large amount, a small amount of it is (also) unlawful.” (Sahih)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ بَکْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَسْکَرَ کَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ
عبدالرحمن بن ابراہیم، انس بن عیاض، داؤد بن بکر، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "Whatever causes intoxication in large amounts, a small amount of it is (also) unlawful." (Hasan)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَسْکَرَ کَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ
عبدالرحمن بن ابراہیم، انس بن عیاض، عبیداللہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔
It was narrated from 'Amr bin Shu'ai, om is a er,his grandfather, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: for "Whatever causes intoxication in large amounts, a small amount of it is (also) unlawful." (Hasan)