TrueHadith

استنجا کے بعد ہاتھ زمین پر مل کر دھونا

Sunan Ibn MajahHadith 352

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی حَاجَتَهُ ثُمَّ اسْتَنْجَی مِنْ تَوْرٍ ثُمَّ دَلَکَ يَدَهُ بِالْأَرْضِ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ عَنْ شَرِيکٍ نَحْوَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، شریک ، ابراہیم بن جریر، ابوزرعہ بن عمرو بن جریر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قضائے حاجت کی۔ پھر لوٹے سے استنجا کیا۔ پھر زمین پر اپنا ہاتھ ملا۔ (بغرض صفائی)

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet relieved himself, then he cleaned himself (with water) from a pot made of brass, then he wiped his hand on the ground.

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 353

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْغَيْضَةَ فَقَضَی حَاجَتَهُ فَأَتَاهُ جَرِيرٌ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَائٍ فَاسْتَنْجَی مِنْهَا وَمَسَحَ يَدَهُ بِالتُّرَابِ

محمد بن یحییٰ، ابونعیم، ابان بن عبد اللہ، ابراہیم بن جریر، حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جھاڑی میں گئے اور قضائے حاجت کر کے آئے تو جریر پانی کی چھاگل لے گئے آپ نے استنجاء کیا اور مٹی سے ہاتھ ملا۔

Ibrahim bin Jarir narrated from his father that the Prophet of Allah entered a thicket and relieved himself, then Jarir brought him a small water skin from which he cleaned himself, then he wiped his hand in the dirt.

Permalink