TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 353 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 353

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْغَيْضَةَ فَقَضَی حَاجَتَهُ فَأَتَاهُ جَرِيرٌ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَائٍ فَاسْتَنْجَی مِنْهَا وَمَسَحَ يَدَهُ بِالتُّرَابِ

محمد بن یحییٰ، ابونعیم، ابان بن عبد اللہ، ابراہیم بن جریر، حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جھاڑی میں گئے اور قضائے حاجت کر کے آئے تو جریر پانی کی چھاگل لے گئے آپ نے استنجاء کیا اور مٹی سے ہاتھ ملا۔

Ibrahim bin Jarir narrated from his father that the Prophet of Allah entered a thicket and relieved himself, then Jarir brought him a small water skin from which he cleaned himself, then he wiped his hand in the dirt.

Permalink

See the full chapter: استنجا کے بعد ہاتھ زمین پر مل کر دھونا