Sunan Ibn Majah — Hadith 2025
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ بْنِ صُخَيْرٍ الْعَدَوِيِّ قَالَ سَمِعْتُ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ تَقُولُ إِنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا ثَلَاثًا فَلَمْ يَجْعَلْ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُکْنَی وَلَا نَفَقَةً
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابوبکر بن ابی جہضم بن صخیر، حضرت فاطمہ بنت قیس سے روایت ہے وہ کہتی تھیں کہ انکے خاوند نے انکو تین طلاقیں دیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ ان کیلئے سکنی دلائی اور نہ ہی نفقہ۔ (یعنی نہ ہی مکان دلوایا اور نہ ہی خرچہ) ۔
It was narrated that Abu Bakr bin Abu Jahm bin Sukhair Al-'Adawi said: "I heard Fatimah bint Qais say that her husband divorced her three times. and the Messenger of Allah P.B.U.H did not say that she was entitled to accommodation and maintenance." (Sahih)