TrueHadith

لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے ۔

Sunan Ibn MajahHadith 2064

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا أَعْتَقَتْ بَرِيرَةَ فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ لَهَا زَوْجٌ حُرٌّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، اعمش، ابراہیم ، اسود، حضرت عائشہ صدیقہ سے مروی ہے کہ بریرہ (رضی اللہ عنہا) کو میں نے آزاد کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بریرہ کو اختیار دیا اور بریرہ کا خاوند آزاد تھا۔

It was narrated from ,Aishah that she freed Barirah and the Messenger of Allah P.B.U.H gave her the choice, and she(Barirah) had a free husband. (Da'if)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2065

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ زَوْجُ بَرِيرَةَ عَبْدًا يُقَالُ لَهُ مُغِيثٌ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَطُوفُ خَلْفَهَا وَيَبْکِي وَدُمُوعُهُ تَسِيلُ عَلَی خَدِّهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْعَبَّاسِ يَا عَبَّاسُ أَلَا تَعْجَبُ مِنْ حُبِّ مُغِيثٍ بَرِيرَةَ وَمِنْ بُغْضِ بَرِيرَةَ مُغِيثًا فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ رَاجَعْتِيهِ فَإِنَّهُ أَبُو وَلَدِکِ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ تَأْمُرُنِي قَالَ إِنَّمَا أَشْفَعُ قَالَتْ لَا حَاجَةَ لِي فِيهِ

محمد بن مثنی، محمد بن خلاد، عبدالوہاب، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے مروی ہے بریرہ کا خاوند مغیث غلام تھا اور میں اسوقت بھی وہ لمحے یاد رکھتا ہوں جب وہ بہہ رہے تھے۔ تب نبی نے فرمایا اے عباس ! تم تعجب نہیں کرتے کہ مغیث بریرہ سے کس قدر محبت رکھتا ہے اور بریرہ کو مغیث سے کتنی نفرت ہے؟ آخر آپ نے بریرہ سے فرمایا کاش تو لوٹ جا مغیث کے پاس وہ تیرے بچہ کا باپ ہے۔ اس نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کیا آپ مجھے حکم دے رہے ہیں (لوٹنے کا) ؟ آپ نے فرمایا نہیں ! بلکہ صرف سفارش کرتا ہوں ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The husband of Barirah was a slave called Mughith. It is as if I can see him now, walking behind her and weeping, with tears running down his cheeks. The Prophet P.B.U.H said to 'Abbas: '0 'Abbas, are you not amazed by the love of Mughith for Barirah, and, the hatred of Barirah for Mughith? And the Prophet P.B.U.H said to her: 'Why don't you take him back, for he is the father of your child?' She said: '0 Messenger of Allah, are you commanding me (to do so)?' He said: 'No, rather I am interceding,' She said: 'I have no need of him:" (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2066

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَضَی فِي بَرِيرَةَ ثَلَاثُ سُنَنٍ خُيِّرَتْ حِينَ أُعْتِقَتْ وَکَانَ زَوْجُهَا مَمْلُوکًا وَکَانُوا يَتَصَدَّقُونَ عَلَيْهَا فَتُهْدِي إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَقُولُ هُوَ عَلَيْهَا صَدَقَةٌ وَهُوَ لَنَا هَدِيَّةٌ وَقَالَ الْوَلَائُ لِمَنْ أَعْتَقَ

علی بن محمد، وکیع، اسامہ بن زید، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ صدیقہ سے مروی ہے بریرہ (کے واسطے) تین سنتیں قیام پذیر ہوئیں۔ اول وہ آزاد ہوئیں تو انکو اختیار دیا گیا اور انکا خاوند (ہنوز) غلام تھا۔ دوم لوگ بریرہ کو صدقہ دیتے وہ اسے نبی کی خدمت میں تحفہ بھیج دیتی۔ آپ فرماتے یہ صدقہ تو بریرہ کیلئے ہے ہمارے لئے تو ہدیہ ہے۔ سوم آپ نے بریرہ کو اختیار دیا اور فرمایا ولاء اسی کا حق ہے جو آزاد ہے۔

It was narrated that' Aishah said: "Three Sunan were established because of Barirah: She was given the choice (of whether to remain married) when she was freed, and her husband was a slave; they used to give her charity and she used to give it as a gift to the Prophet P.B.U.H and he would say: 'It is charity for her and a gift for us,' and he said, the 'Wald' is for the one who set the slave free.'" (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2067

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أُمِرَتْ بَرِيرَةُ أَنْ تَعْتَدَّ بِثَلَاثِ حِيَضٍ

علی بن محمد، وکیع، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ صدیقہ سے مروی ہے کہ بریرہ کو حکم ہوا تین حیض کی مدت تک عدت کرنے کا ۔

It was narrated that 'Aishah said: "Barirah was told to observe the waiting period for three menstrual cycles." (Hasan)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2068

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيَّرَ بَرِيرَةَ

اسماعیل بن توبہ، عباد بن عوم، یحییٰ بن ابی اسحاق، عبدالرحمن بن اذینہ، حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بریرہ کو اختیار دیا (یعنی جب وہ آزاد ہوئیں تو نکاح برقرار رکھنے کا) ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H gave Barirah the choice. (Hasan)

Permalink