TrueHadith

غلام کو واپس کرنے کا اختیار ۔

Sunan Ibn MajahHadith 2235

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ إِنْ شَائَ اللَّهُ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُهْدَةُ الرَّقِيقِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبدہ بن سلیمان، سعید، قتادہ، حضرت سمرة بن جندب سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا غلام کو واپس کرنے کا اختیار تین روز تک ہے۔

It was narrated from Samurah bin Jundab that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The contractual obligation regarding a slave lasts for three days.(Da'if)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2236

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عُهْدَةَ بَعْدَ أَرْبَعٍ

عمرو بن رافع، ہشیم ، یونس بن عتبہ، حسن ، حضرت عقبیہ بن عامر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چار یوم تک (بائع کی) کوئی ذمہ داری نہیں ۔

Itwas narrated from 'Uqbah bin 'Amir that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There is no contractual obligation after four (days)." (Da'if)

Permalink