TrueHadith

نفع ضمان کیساتھ مربوط ہے۔

Sunan Ibn MajahHadith 2233

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ مَخْلَدِ بْنِ خُفَافِ بْنِ إِيمَائَ بْنِ رَحَضَةَ الْغِفَارِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی أَنَّ خَرَاجَ الْعَبْدِ بِضَمَانِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، ابن ابی ذئب، مخلد بن خفاف بن ایماء، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ غلام کی کمائی اس کے ضمان کیساتھ مربوط ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H ruled that what a slave earns belongs to his guarantor. (Hasan)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2234

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَجُلًا اشْتَرَی عَبْدًا فَاسْتَغَلَّهُ ثُمَّ وَجَدَ بِهِ عَيْبًا فَرَدَّهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ قَدْ اسْتَغَلَّ غُلَامِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَرَاجُ بِالضَّمَانِ

ہشام بن عمار، مسلم بن خالد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے غلام خریدا اسے کام میں لگایا پھر اس میں عیب دیکھا تو واپس کر دیا۔ فروخت کنندہ نے عرض کی اے اللہ کے رسول اس نے میرے غلام کو کام میں لگا کر فائدہ اٹھایا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نفع ضمان کیساتھ مربوط ہے ۔

It was narrated from 'Aishah that a man bought a slave and put him to work, then he found some defect in him, so he returned him. He (the seller) said: "0 Messenger of Allah, he put my slave to work" The Messenger of Allah P.B.U.H said: A slave's earnings belong to his guarantor." (Da'if)

Permalink