TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1055 · Discussion on Marriage

Jami' TirmidhiHadith 1055

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا کُنَّا نَعْزِلُ فَزَعَمَتْ الْيَهُودُ أَنَّهَا الْمَوْئُودَةُ الصُّغْرَی فَقَالَ کَذَبَتْ الْيَهُودُ إِنَّ اللَّهَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَخْلُقَهُ فَلَمْ يَمْنَعْهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَالْبَرَائِ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، یزید بن زریع، معمر، یحیی بن ابی کثیر، محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان، حضرت جابر سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ہم عزل کیا کرتے تھے لیکن یہود کے خیال میں یہ زندہ درگور کرنے کی چھوٹی قسم ہے آپ نے فرمایا یہود جھوٹ بولتے ہیں اس لیے کہ اللہ تعالیٰ جب کسی کو پیدا کرنا چاہتا ہے تو اسے کوئی چیز بھی روک نہیں سکتی۔ اس باب میں حضرت عمر، براء، ابوہریرہ، ابوسعید سے بھی روایت ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that they said, “0 Messenger of Allah (SAW) We practice azi, but the Jews imagine that to be a minor killing”. He said, “The Jews lie. Indeed, if Allah intends to create someone, nothing prevents that”. [Ahmed 11288]

Permalink

See the full chapter: عزل کے بارے میں