TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1080 · Explanation of Breastfeeding

Jami' TirmidhiHadith 1080

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ عَنْ أَبِيهِ طَلْقِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا الرَّجُلُ دَعَا زَوْجَتَهُ لِحَاجَتِهِ فَلْتَأْتِهِ وَإِنْ کَانَتْ عَلَی التَّنُّورِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ہناد، ملازم بن عمر، عبداللہ بن بدر، قیس بن طلق، حضرت طلق بن علی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب شوہر بیوی کو اپنی حاجت کے لیے بلائے تو اسے اس کے پاس جانا چاہیے اگرچہ وہ تنور پر ہی کیوں نہ ہو۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Talq ibn Ali (RA) reported that Allahs Messenger (SAW) said, When a man calls his wife to satisfy his urge then she must go to him even if she is at the stove.

Permalink

See the full chapter: بیوی پر شوہر کے حقوق