TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1124 · Statement on Divorce and Li'an

Jami' TirmidhiHadith 1124

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ أَنْبَأَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَاعَنَ رَجُلٌ امْرَأَتَهُ وَفَرَّقَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْأُمِّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ

قتیبہ، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے لعان کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کو الگ کر دیا اور بچے کو ماں کے حوالہ کر دیا یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that a man observed li’an against his wife. So, the Prophet (SAW) made them separate from one another and gave to their mother, right over children. [Bukhari 2026, Muslim 1494] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: لعان