TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1172 · Explanation of Buying and Selling

Jami' TirmidhiHadith 1172

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اشْتَرَی مُصَرَّاةً فَهُوَ بِالْخِيَارِ إِذَا حَلَبَهَا إِنْ شَائَ رَدَّهَا وَرَدَّ مَعَهَا صَاعًا مِنْ تَمْرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَرَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوکریب، وکیع، حماد بن سلمہ، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کسی شخص نے ایسا دودھ دینے والا جانور خریدا جس کا دودھ اس کے مالک نے کئی روز سے روکا ہوا تھا اسے اختیار ہے کہ دودھ دوہنے کے بعد چاہے تو ایک صاع کھجور کے ساتھ واپس کر دے۔ اس باب میں حضرت انس اور ایک دوسرے صحابی سے بھی روایت ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger said, ‘If anyone buys much animal whose owner had accumulated its milk for many days then he has the right to return it after milking it, but he must also give one sa’ dates with it.” [Bukhari 1083, Muslim 1524, Ahmed 9016] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: دودھ روکے ہوئے جانور کی بیع