TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1182 · Explanation of Buying and Selling

Jami' TirmidhiHadith 1182

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ نَبْهَانَ مَوْلَی أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ عِنْدَ مُکَاتَبِ إِحْدَاکُنَّ مَا يُؤَدِّي فَلْتَحْتَجِبْ مِنْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَمَعْنَی هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ عَلَی التَّوَرُّعِ وَقَالُوا لَا يُعْتَقُ الْمُکَاتَبُ وَإِنْ کَانَ عِنْدَهُ مَا يُؤَدِّي حَتَّی يُؤَدِّيَ

سعید بن عبدالرحمن، سفیان، زہری، نبہان، حضرت ام سلمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی عورت کے مکاتب کے پاس اتنا مال ہو کہ وہ اپنی مکاتب کی تمام رقم ادا کرسکے تو اس سے پردہ کرنا چاہیے یہ حدیث حسن صحیح ہے اہل علم کے نزدیک اس کا مطلب تقوی واحتیاط ہے ورنہ جب تک وہ ادائیگی نہ کرے آزاد نہ ہوگا اگرچہ اس کے پاس اتنی رقم ہو۔

Sayyidah Umm Salamah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If the mukatab of one of you has so much as would buy his freedom then observe the veil before him. [Abu Dawud 3928, Ibn e Majah 2520, Ahmed 36535] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: مکاتب کے پاس ادائیگی کے لیے مال ہو تو ؟