TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1193 · Explanation of Buying and Selling

Jami' TirmidhiHadith 1193

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ لِيُمْنَعَ بِهِ الْکَلَأُ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، لیث، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی ضرورت سے زائد پانی سے روکا جائے کہ جس کی وجہ سے گھاس چارہ وغیرہ میں رکاوٹ پیش آئے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrab (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “Excess water must not be disallowed in order that thereby herbage may be prevented. [Bukhari 2253, Muslim 1566, Nisai 5774, Ahmed 8328] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: ضرورت سے زائد پانی کو فروخت کرنا