TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1222 · Explanation of Buying and Selling

Jami' TirmidhiHadith 1222

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ مَوْلَی ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ أَوْ کَذَا

ابوکریب، زید بن، مالک، داؤد بن حصین حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل عرایا کو پانچ وسق سے کم پھل اندازے سے بیچنے کی اجازت دی یا اسی طرح فرمایا۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) allowed the sale araya less than five wasq by estimate, or something like that. [Bukhari 2190, Muslim 1541, Abu Dawud 3364, Nisai 4543]

Permalink

See the full chapter: بیع عرایا اور اس کی اجازت