TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1231 · Explanation of Buying and Selling

Jami' TirmidhiHadith 1231

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْمُنَابَذَةِ وَالْمُلَامَسَةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَمَعْنَی هَذَا الْحَدِيثِ أَنْ يَقُولَ إِذَا نَبَذْتُ إِلَيْکَ الشَّيْئَ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ بَيْنِي وَبَيْنَکَ وَالْمُلَامَسَةُ أَنْ يَقُولَ إِذَا لَمَسْتَ الشَّيْئَ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ وَإِنْ کَانَ لَا يَرَی مِنْهُ شَيْئًا مِثْلَ مَا يَکُونُ فِي الْجِرَابِ أَوْ غَيْرِ ذَلِکَ وَإِنَّمَا کَانَ هَذَا مِنْ بُيُوعِ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ فَنَهَی عَنْ ذَلِکَ

ابوکریب، محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع منابذہ اور ملامسہ سے منع فرمایا۔ اس باب میں ابوسعید اور ابن عمر سے بھی روایات منقول ہیں۔ حضرت ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے اس حدیث کا معنی یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے سے کہے کہ جب تمہاری طرف کوئی چیز پھینکوں گا ہمارے درمیان بیع میں واجب ہوگئی۔ (یہ بیع منابذہ ہے) بیع ملامسہ یہ ہے کہ اگر میں نے کوئی چیز چھولی تو بیع واجب ہوگئی اگرچہ اس نے کچھ بھی نہ دیکھا ہو۔ مثلا وہ چیز کسی تھیلے وغیرہ میں ہو۔ یہ دور جاہلیت کی بیع ہے اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے منع فرمایا ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) forbade the transactions under munabazah and mulamasah. [Bukhari 268, Muslim 1511]

Permalink

See the full chapter: بیع منابذہ اور ملامسہ