TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1279 · Statement on Judgments

Jami' TirmidhiHadith 1279

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَهْدَتْ بَعْضُ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فِي قَصْعَةٍ فَضَرَبَتْ عَائِشَةُ الْقَصْعَةَ بِيَدِهَا فَأَلْقَتْ مَا فِيهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامٌ بِطَعَامٍ وَإِنَائٌ بِإِنَائٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، ابوداؤد حفری، سفیان، حمید، حضرت انس سے روایت ہے کہ ازواج مطہرات میں کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کچھ کھانا ایک پیالے میں ڈال کر بطور ہدیہ بھیجا۔ حضرت عائشہ نے اس پر اپنا ہاتھ مارا تو وہ گرگیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھانے کے بدلے کھانا اور پیالے کے بدلے پیالہ دینا چاہیے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Anas (RA) narrated: One of the honourable wives of the noble Prophet (SAW)sent to him some food in a bowl as a gift. Sayyidah Ayshah struck it with her hand and its contents fell down. The Prophet (SAW) said, “Food for food and vessel for vessel.” [Bukhari 2481]

Permalink

See the full chapter: کسی شخص کی کوئی چیز توڑی جائے تو؟