TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1358 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Jami' TirmidhiHadith 1358

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَيَحْيَی بْنُ أَکْثَمَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ وَغَرَّبَ وَأَنَّ أَبَا بَکْرٍ ضَرَبَ وَغَرَّبَ وَأَنَّ عُمَرَ ضَرَبَ وَغَرَّبَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ وَعُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِدْرِيسَ فَرَفَعُوهُ وَرَوَی بَعْضُهُمْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِدْرِيسَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ ضَرَبَ وَغَرَّبَ وَأَنَّ عُمَرَ ضَرَبَ وَغَرَّبَ

ابوکریب، یحیی بن اکثم، عبداللہ بن ادریس، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوڑے بھی مارے اور جلاوطن کی سزادی۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ، زید بن خالد، اور عبادہ بن صامت سے بھی روایات منقول ہیں ابن عمر کی حدیث غریب ہے اس حدیث کو کئی راوی عبداللہ بن ادریس سے مرفوعا نقل کرتے ہیں بعض راوی یہ حدیث عبداللہ بن ادریس سے وہ عبیداللہ سے وہ نافع سے اور وہ ابن عمر سے نقل کرتے ہیں کہ ابوبکر نے (غیر شادی شدہ کو) سو کوڑے مارے اور جلاوطن کیا اسی طرح حضرت عمر نے کوڑے بھی مارے اور جلاوطن بھی کیا۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that the Prophet (SAW) awarded (punishment of) lashes and banishment. Sayyidina Abu Bakr awarded lashes and banishment, and Sayyidina Umar (RA) awarded lashes and banishment.

Permalink

See the full chapter: زانی کی جلاوطنی