TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1371 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Jami' TirmidhiHadith 1371

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ وَأَيُّوبَ بْنِ مِسْکِينٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ قَالَ رُفِعَ إِلَی النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ رَجُلٌ وَقَعَ عَلَی جَارِيَةِ امْرَأَتِهِ فَقَالَ لَأَقْضِيَنَّ فِيهَا بِقَضَائِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَئِنْ کَانَتْ أَحَلَّتْهَا لَهُ لَأَجْلِدَنَّهُ مِائَةً وَإِنْ لَمْ تَکُنْ أَحَلَّتْهَا لَهُ رَجَمْتُهُ

علی بن حجر، ہشیم، سعید بن ابی عروبہ، ایوب بن مسکین، قتادہ، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ نعمان بن بشیر کے سامنے ایک شخص کو پیش کیا گیا جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے زنا کیا تھا انہوں نے فرمایا میں تمہارے درمیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلے کے مطابق فیصلہ کروں گا۔ اگر اس کی بیوی نے اس کے لیے یہ باندی حلال کر دی تھی تو اسے سو کوڑے لگاؤں گا اور اگر حلال نہیں کی تھی تو اسے سنگسار کروں گا۔

Habib ibn Saalim said that a man was brought to Numan ibn Bashir (RA) for having committed adultery with his wifes female slave. He said, “I will judge this case with the judgement of Allah’s Messenger If she (his wife) had made her lawful for him then I will award him a hundred stripes, and if she had not then I will sentence him to be stoned to death. [Abu Dawud 4458]

Permalink

See the full chapter: جو شخص اپنی بیوی کی لونڈی سے زناکرے