TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1398 · Explanation of Hunting

Jami' TirmidhiHadith 1398

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي يَوْمَ خَيْبَرَ الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةَ وَلُحُومَ الْبِغَالِ وَکُلَّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمود بن غیلان، ابونضر، عکرمہ بن عمار، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر پالتو گدھوں خچروں کے گوشت کچلی والے درندے اور پنجوں والے پرندوں کے کھانے سے منع فرمایا۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ عرباض بن ساریہ اور ابن عباس سے بھی احادیث منقول ہیں۔ حضرت جابر کی حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that Allah’s Messenger forbade on the day of Khaybar domestic asses, flesh of mules, every carnivorous beast with a fang and every bird with a talon (that hunt with their claws). [Bukhari 4219, Muslim 1941]

Permalink

See the full chapter: زی ناب اور ذی مخلب کی حرمت کے بارے میں ۔