TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1408 · Explanation of Hunting

Jami' TirmidhiHadith 1408

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ إِلَّا کَلْبَ صَيْدٍ أَوْ کَلْبَ مَاشِيَةٍ قَالَ قِيلَ لَهُ إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ کَانَ يَقُولُ أَوْ کَلْبَ زَرْعٍ فَقَالَ إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ لَهُ زَرْعٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، حماد بن زید، عمرو بن دینار، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شکاری کتوں اور جانوروں کی حفاظت کے لئے رکھے جانے والے کتوں کے علاوہ سب کتوں کو مارنے کا حکم دیا۔ راوی کہتے ہیں کہ ابن عمر سے کہا گیا کہ ابوہریرہ کھیت کے کتے کی بھی اسثنا کرتے ہیں۔ ابن عمر سے فرمایا اس لئے کہ ابوہریرہ کے کھیت تھے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Umar reported that Allah’s Messenger gave command for the extermination of dogs, except hunting dogs and sheep dogs. It was said to him that Ahul Hurayrah said, “and farm dogs,” he said, “He has farms.” [Nisai 4290]

Permalink

See the full chapter: کتوں کو ہلاک کرنا