TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1423 · Statement on Sacrifice

Jami' TirmidhiHadith 1423

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا شَرِيکٌ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ الْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ قُلْتُ فَإِنْ وَلَدَتْ قَالَ اذْبَحْ وَلَدَهَا مَعَهَا قُلْتُ فَالْعَرْجَائُ قَالَ إِذَا بَلَغَتْ الْمَنْسِکَ قُلْتُ فَمَکْسُورَةُ الْقَرْنِ قَالَ لَا بَأْسَ أُمِرْنَا أَوْ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَيْنِ وَالْأُذُنَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رَوَاهُ سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ

علی بن حجر، شریک، سلمہ بن کہیل، حجیہ بن عدی، علی، بقرہ، سبعہ، حضرت علی سے روایت ہے کہ گائے کی قربانی سات آدمیوں کے لئے راوی نے عرض کیا اگر وہ خریدنے کے بعد بچہ جنے فرمایا اس کو بھی ساتھ ذبح کرو۔ میں نے عرض کیا لنگڑی گائے کا کیا حکم ہے۔ فرمایا اگر قربانی گاہ تک پہنچ جائے (تو جائز ہے) میں نے عرض کیا اگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہو؟ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں اس لیے کہ ہمیں حکم دیا گیا یا فرمایا ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم کانوں اور آنکھوں کو اچھی طرح دیکھ۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور سفیان ثوری اسے سلمہ کہیل سے نقل کرتے ہیں۔

Sayyidina Ali reported that a cow was enough for seven men. The narrator asked, What, if she gives birth to a young one after one buys it?” He said, “Sacrifice her young one too with the cow.” He asked about the command for one that limps. Sayyidina Ali said, “If it can walk up to the place of sacrifice then it is allowed. ‘He asked about a broken horn. He said, There is no harm in that, for, we were commanded, or Allah’s Messenger commanded us, toexaminethe eyes and the ears. [Ahmed 732]

Permalink

See the full chapter: قربانی میں شریک ہونا