TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1454 · Discussion on Vows and Oaths

Jami' TirmidhiHadith 1454

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْرَکَ عُمَرَ وَهُوَ فِي رَکْبٍ وَهُوَ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاکُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ لِيَحْلِفْ حَالِفٌ بِاللَّهِ أَوْ لِيَسْکُتْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد، عبدہ، عبیداللہ بن عمر نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو ایک قافلے میں باپ کی قسم کھاتے ہوئے پایا تو فرمایا اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے آباء کی قسم کھانے سے منع فرماتا ہے اگر کوئی قسم کھانا چاہے تو اللہ ہی کی قسم کھائے ورنہ خاموش رہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Umar reported that Allah’s Messenger (SAW) overtook Sayyidina Umar(RA) while he was riding his beast and swearing by his father. Allah’s Messenger ‘ said, “Surely Allah has disallowed that you swear by your fathers. If anyone swears then he must swear by Allah, or observe silence.” [Bukhari 6646, Muslim 1646]

Permalink

See the full chapter: غیر اللہ کی قسم کھانا حرام ہے ۔