TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1510631 · Explanation of Zakat

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1510631)

حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ دَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ دَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ مُجَالِدٍ وَقَدْ ضَعَّفَ مُجَالِدًا بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ وَهُوَ کَثِيرُ الْغَلَطِ

ابوعمار، سفیان، داؤد، شعبی، جریر انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اوپر کی حدیث کی مثل امام ترمذی فرماتے ہیں داؤد کی شعبی سے مروی حدیث مجالد کی حدیث سے اصح ہے اور مجالد کو بعض اہل علم نے ضعیف قرار دیا ہے اور وہ بہت غلطیاں کرنے والے ہیں

Abu Ammar reported from Sufyan from Sha’bi from Jarir who from the Prophet (SAW) hadith like it. t Allah’s Messenger (SAW) said, “One who extorts more zakah then is dur is like one who refuses to pay it.’ [Abu Dawud 1585, Ibn e Majah 1808] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: زکوة لینے والے کو راضی کرنا