TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1510687 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1510687)

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ بِنَحْوِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ قَدْرُ قِرَائَةِ خَمْسِينَ آيَةً قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَبِهِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ اسْتَحَبُّوا تَأْخِيرَ السُّحُورِ

ہناد، وکیع، ہشام ہم سے روایت کی وکیع نے ہشام سے اسی حدیث کی مثل لیکن اس قرات کے الفاظ زیادہ ہیں اس باب میں حذیفہ سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ زید بن ثابت کی حدیث حسن صحیح ہے امام شافعی احمد اور اسحاق کا بھی یہی قول ہے کہ سحری میں تاخیر کرنا مستحب ہے

Hanad reported the like of this hadith from Waki’ from Hisham. But the word (recital) is extra.

Permalink

See the full chapter: سحری میں تاخیر کرنا