TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511045 · Explanation of Funerals

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511045)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَيَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَهَذَا أَصَحُّ

محمد بن جعفر، یحیی، شعبہ، ابی جمرہ، ابن عباس ایک اور جگہ محمد بن بشار کہتے ہیں کہ ہم سے روایت کی محمد بن جعفر اور یحیی نے شعبہ سے انہوں نے ابوحمزہ سے انہوں نے ابن عباس سے اور یہ زیادہ صحیح ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: قبر میں میت کے نیچے کپڑا بچھانا