TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511548 · Statement on Sacrifice

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511548)

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ فَيْرُوزَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عُبَيْدِ بْنِ فَيْرُوزَ عَنْ الْبَرَائِ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ

ہناد، ابن ابی زائدہ، شعبہ، سلیمان بن عبدالرحمن، عبید بن فیروز، براء، ہناد، ابوزائدہ سے وہ شعبہ سے وہ سلمان بن عبدالرحمن سے وہ عبید بن فیروز سے وہ براء سے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی ہم معنی حدیث نقل کرتے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف عبید بن فیروز کی روایت سے جانتے ہیں۔ اہل علم کا اسی حدیث پر عمل ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جانور، جس کی قربانی درست نہیں ۔