TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511858 · Statement on Clothing

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511858)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ الْمَکِّيُّ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ وَلَهُ أَرْبَعُ ضَفَائِرَ أَبُو نَجِيحٍ اسْمُهُ يَسَارٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي نَجِيحٍ مَکِّيٌّ قَالَ مُحَمَّدٌ لَا أَعْرِفُ لِمُجَاهِدٍ سَمَاعًا مِنْ أُمِّ هَانِئٍ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی ابراہیم بن نافع مکی، ابن ابونجیح، مجاہد، حضرت ام ہانی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ تشریف لائے تو آپ کے چار گندھے ہوئے گیسو مبارک تھے۔ یہ حدیث حسن ہے عبداللہ بن ابونجیح مکی ہیں۔ ابونجیح کا نام یسار ہے امام بخاری فرماتے ہیں کہ ام ہانی سے مجاہد کے سماع کا مجھے علم نہیں۔

Sayyidah Umm Hani (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) came to Makkah and he had four plaits.

Permalink

See the full chapter: باب