Jami' Tirmidhi — Hadith (internal ref #1520012)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ مُضَرٍ عَنْ أَبِي قَبِيلٍ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَأَبُو قَبِيلٍ اسْمُهُ حُيَيُّ بْنُ هَانِئٍ
قتیبہ، بکر بن مضر، ابوقبیل، قتیبہ بھی بکر بن مضر ابوقبیل سے اسی طرح کی حدیث نقل کرتے ہیں اس باب میں باب میں حضرت ابن عمر سے بھی حدیث منقول ہے یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ابوقبیل کا نام حیی بن ہانی ہے۔
-