TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1520434 · Description of Paradise

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1520434)

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ عَبِيدَةَ بْنِ حُمَيْدٍ وَهَکَذَا رَوَی جَرِيرٌ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ وَلَمْ يَرْفَعُوهُ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي الْأَحْوَصِ وَلَمْ يَرْفَعْهُ أَصْحَابُ عَطَائٍ وَهَذَا أَصَحُّ

ہناد، ابوالاحوص، عطاء بن سائب عمرو بن میمون، عبداللہ بن مسعود سے وہ عطاء بن سائب سے وہ عمرو بن میمون سے اور وہ عبداللہ بن مسعود سے اسی کے ہم معنی حدیث نقل کرتے ہیں لیکن یہ غیر مرفوع اور اس سے زیادہ صحیح ہے۔ جریر اور کئی راوی بھی اسے عطاء بن سائب سے غیر مرفوع ہی نقل کرتے ہیں۔

Hannad reported from Abul Ahwas, from Ata ibn Sa’ib, from Amr ibn Maymun, from Abdullah ibn Mas’ud (RA) a hadith of like meaning (like # 2541) without tracing it to the Prophet (SAW).

Permalink

See the full chapter: جنت کی عورتوں کے متعلق