TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1520658 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1520658)

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ أَحْمَدُ بْنُ الْحَکَمِ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ بِهَذَا وَرَوَی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ نَحْوَ رِوَايَةِ ابْنِ الْمُبَارَکِ وَقَالَ لَهُ فِي الثَّالِثَةِ أَنْتَ مَزْکُومٌ حَدَّثَنَا بِذَلِکَ إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ

احمد بن حکم بصری، محمد بن جعفر، شعبہ، عکرمہ بن عمار ہم سے یہ حدیث روایت کی احمد بن حکم نے انہوں نے محمد بن جعفر سے انہوں نے شعبہ سے اور انہوں نے عکرمہ بن عمار سے یہ حدیث نقل کی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ کتنی بار چھینک کا جواب دیا جائے