TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1520734 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1520734)

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا آدَمُ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَمَعْنَی کَرَاهِيَةِ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ يَعْنِي أَنْ يَتَطَيَّبَ بِهِ

عبداللہ بن عبدالرحمن، آدم، شعبہ ہم یہ حدیث عبداللہ بن عبدالرحمن، آدم کے حوالے سے اور وہ شعبہ سے نقل کرتے ہیں شعبہ کہتے ہیں کہ تزعفر سے مراد زعفران کو خوشبو کے طور پر استعمال کرنا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ مردوں کو زعفران اور خلوق منع ہے