TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1521389 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1521389)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، ابن عدی، قتادہ، ابوعالیہ، ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی ابن عدی سے وہ قتادہ سے وہ ابوعالیہ سے وہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مثل حدیث نقل کرتے ہیں، اس باب میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی حدیث منقول ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: باب اس متعلق کہ پریشانی کے وقت کیا پڑھے