TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1644 · Statement on Clothing

Jami' TirmidhiHadith 1644

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ شَکَيَا الْقَمْلَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزَاةٍ لَهُمَا فَرَخَّصَ لَهُمَا فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ قَالَ وَرَأَيْتُهُ عَلَيْهِمَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، عبدالصمد بن عبدالوارث، ہمام، قتادہ، انس، عبدالرحمن بن عوف، زبیر بن عوام، حضرت انس سے روایت ہے کہ عبدالرحمن بن عوف اور زبیر بن عوام نے ایک جنگ کے دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جوئیں پڑنے کی شکایت کی تو آپ نے ان دونوں کو ریشم کی قمیص پہننے کی اجازت دی حضرت انس فرماتے ہیں کہ میں نے ان دونوں کو یہ کرتے پہنے ہوئے دیکھا ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Anas (RA) reported that in a battle Abdur Rahman ibn Awf (RA) and Zubayr ibn Awwam (RA) complained to the Prophet (SAW) of lice. So, he permitted both of them to wear silk shirts. Anas (RA) said, “I saw them wearing it.” [Bukhari 2920, Muslim 2076] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: ریشمی کپڑے لڑائی میں پہننا